روندی ہوئی ہے کوکبہ شہریار کی

جب اس کے دیکھنے کے لیے آئیں بادشاہلوگوں میں کیوں‌ نمود نہ ہو لالہ زار کی

Editors' notes

بادشاہ: زیادہ نسخوں میں "بادشاہ" اور کم میں "پادشاہ" درج ہے۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 2 of 3 in “⁨روندی ہوئی ہے کوکبہ شہریار کی⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۲ / ۳