گلشن میں بند و بست، بہ رنگِ دگر ہے، آج
معزولیٔ تپش ہوئی افراطِ انتظارچشمِ کشادہ حلقۂ بیرونِ در ہے آج
Editors' notes
کشادہ: نسخۂ رضا میں "کشودہ" بجائے "کشادہ"۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 2 of 9 in “گلشن میں بند و بست، بہ رنگِ دگر ہے، آج” in the section Ghazals — Radeef Jeem, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۲ / ۹