گلشن میں بند و بست، بہ رنگِ دگر ہے، آج

حیرت فروشِ صد نگَرانی ہے اضطرارہر رشتہ تارِ جَیب کا تارِ نظر ہے آج

Editors' notes

مصرع: نسخۂ حمیدیہ میں یہ مصرع یوں ہے: ؏ سر رشتہ چاکِ جیب کا تارِ نظر ہے آج — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 3 of 9 in “⁨گلشن میں بند و بست، بہ رنگِ دگر ہے، آج⁩” in the section Ghazals — Radeef Jeem, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۳ / ۹