گلشن میں بند و بست، بہ رنگِ دگر ہے، آج
اے عافیت! کنارہ کر، اے انتظام! چلسیلابِ گریہ درپےِ دیوار و در ہے آج
Editors' notes
مصرع ۲: نسخۂ رضا میں یہ مصرع یوں ہے: ؏ سیلابِ گریہ دشمنِ دیوار و در ہے آج
About this couplet
This is couplet 4 of 9 in “گلشن میں بند و بست، بہ رنگِ دگر ہے، آج” in the section Ghazals — Radeef Jeem, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۴ / ۹