دیکھنے میں ہیں گرچہ دو، پر ہیں یہ دونوں یار ایک

ہم سخن اور ہم زباں، حضرتِ قاسم و طپاںایک تپش کا جانشین، درد کی یادگار ایک

Editors' notes

تپش: نسخے میں اگرچہ "طپش" ہے لیکن "تپش" ہی درست ہونا چاہیے۔ — اعجاز عبید

About this couplet

This is couplet 2 of 11 in “⁨دیکھنے میں ہیں گرچہ دو، پر ہیں یہ دونوں یار ایک⁩” in the section Ghazals — Radeef Kaaf, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۲ / ۱۱