کی وفا ہم سے، تو غیر اِس کو جفا کہتے ہیں
کی وفا ہم سے، تو غیر اِس کو جفا کہتے ہیںہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں
Editors' notes
اس: یہاں "اِس" کی بجائے "اُس" نہیں پڑھنا چاہیے۔ نسخۂ نظامی میں "اِس" ہی چھپا ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 1 of 9 in “کی وفا ہم سے، تو غیر اِس کو جفا کہتے ہیں” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱ / ۹