ہم سے کھل جاؤ بہ وقتِ مے پرستی ایک دن

قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاںرنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن

Editors' notes

لائے: حامد علی خاں کے مرتب کردہ نسخے میں، نیز نسخۂ رضا میں یہاں "لائے" کی جگہ "لاوے" درج ہے۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 3 of 5 in “⁨ہم سے کھل جاؤ بہ وقتِ مے پرستی ایک دن⁩” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۳ / ۵