تنِ بہ بندِ ہوس در نہ دادہ رکھتے ہیں
زمانہ سخت کم آزار ہے، بہ جانِ اسدؔوگرنہ ہم تو توقُّع زیادہ رکھتے ہیں
Editors' notes
مقطع: متداول دیوان میں صرف مقطع ہے، باقی اشعار نسخۂ رضا سے شامل کیے گئے ہیں۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 8 of 8 in “تنِ بہ بندِ ہوس در نہ دادہ رکھتے ہیں” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۸ / ۸