دائم پڑا ہُوا ترے در پر نہیں ہُوں میں

غالبؔ وظیفہ خوار ہو، دو شاہ کو دعاوہ دن گئے کہ کہتے تھے نوکر نہیں ہُوں میں

Editors' notes

وظیفہ: غالبؔ ۴ جولائی ۱۸۵۰ء کو بادشاہ کے باقاعدہ ملازم ہوئے تھے۔ — نسخۂ رضاکہ: کچھ نسخوں میں "جو"۔ نسخۂ نظامی: "کہ"۔ — اعجاز عبید

About this couplet

This is couplet 8 of 8 in “⁨دائم پڑا ہُوا ترے در پر نہیں ہُوں میں⁩” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۸ / ۸