سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیںخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں!
Editors' notes
غزل: یہ غزل دہلی اردو اخبار، جلد ۱۴، نمبر ۳۲، مورخہ ۲۸ اگست ۱۸۵۲ میں چھپی تھی۔ — نسخۂ رضا
About this couplet
This is couplet 1 of 16 in “سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱ / ۱۶