سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
بس کہ روکا میں نے اور سینے میں اُبھریں پَے بہ پَےمیری آہیں بخیئہ چاکِ گریباں ہو گئیں
About this couplet
This is couplet 11 of 16 in “سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱۱ / ۱۶