سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں

تھیں بَنَات النّعشِ گردوں دن کو پردے میں نہاںشب کو ان کے جی میں کیا آئی کہ عریاں ہو گئیں

Editors' notes

بنات: جنازے کے آگے چلنے والی ماتم دار لڑکیاں؟ یہاں یہ لفظ غالباً "اِبْن" کی جمع کے طور پر استعمال نہیں ہوا۔ غالبؔ نے صیغۂ تانیث استعمال کیا ہے۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 3 of 16 in “⁨سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں⁩” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۳ / ۱۶