ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں
اہلِ وَرَع کے حلقے میں ہر چند ہوں ذلیلپر عاصیوں کے زمرے میں مَیں برگزیدہ ہوں
Editors' notes
زمرے: کچھ نسخوں میں "فرقے" بجائے "زمرے"۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 7 of 11 in “ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۷ / ۱۱