تم جانو، تم کو غیر سے جو رسم و راہ ہو
سنتے ہیں جو بہشت کی تعریف، سب درستلیکن خدا کرے وہ تِرا جلوہ گاہ ہو
Editors' notes
ترا: نسخۂ نظامی طبع اول میں اور دیگر نسخوں میں بشمول نسخۂ حسرتؔ موہانی، نسخۂ طباطبائیؔ و نسخۂ عرشیؔ یہاں "تِرا" ہی درج ہے۔ نسخۂ حمیدیہ طبعِ اوّل اور نسخۂ مہرؔ میں "تِری" چھپا ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 6 of 7 in “تم جانو، تم کو غیر سے جو رسم و راہ ہو” in the section Ghazals — Radeef Wao, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۶ / ۷