داغِ اطفال ہے دیوانہ بہ کہسار ہنوز

وسعتِ سعیٔ کرم دیکھ کہ سر تا سرِ خاکگزرے ہے آبلہ پا ابرِ گہربار ہنوز

Editors' notes

اشعار: متداول دیوان میں یہ غزل صرف دو اشعار پر مشتمل ہے۔ مطلع اور باقی اشعار نسخۂ رضا سے شامل کیے گئے ہیں۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 5 of 7 in “⁨داغِ اطفال ہے دیوانہ بہ کہسار ہنوز⁩” in the section Ghazals — Radeef Ze, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۵ / ۷