داغِ اطفال ہے دیوانہ بہ کہسار ہنوز

یک قلم کاغذِ آتش زدہ ہے صفحۂ دشتنقشِ پا میں ہے تپِ گرمیٔ رفتار ہنوز

Editors' notes

تپ: بعض نسخوں میں "تپ" بھی چھپا ہے جو "تب" کا ہم معنی ہے۔ یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ غالبؔ نے کیا کہا تھا۔ — حامد علی خاں مزید: ہم نے اس نسخے میں "تپ" کو ترجیح دی ہے کیوں کہ اکثر نسخوں میں "تپ" ہی درج ہے۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 6 of 7 in “⁨داغِ اطفال ہے دیوانہ بہ کہسار ہنوز⁩” in the section Ghazals — Radeef Ze, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۶ / ۷