منقبت (حضرت علی کے لیے)
فیضِ خُلق اس کا ہی شامل ہے کہ ہوتا ہے سدابوئے گل سے نفسِ بادِ صبا عطر آگیں
Editors' notes
سدا: نسخۂ مہرؔ میں "سدا" کی جگہ "اسد" چھپا ہے مگر اس کی تصدیق کسی دوسرے نسخے سے نہیں ہو سکی۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 17 of 68 in “منقبت (حضرت علی کے لیے)” in the section Qasidas, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱۷ / ۶۸