مدحِ شاہ

مے ہی پھر کیوں نہ میں پیئے جاؤں؟غم سے جب ہو گئی ہے زیست حرام

Editors' notes

مصرع: نسخۂ مہر میں ؏ غم سے زیست ہو گئی ہو حرام۔ یہ غالباً سہوِ کتابت ہے۔ — حامد علی خاں مزید: نسخۂ رضا میں بھی "ہو حرام"۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 25 of 58 in “⁨مدحِ شاہ⁩” in the section Qasidas, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۲۵ / ۵۸