مدحِ شاہ

ہے ازل سے روانیٔ آغازہو ابد تک رسائِی انجام

Editors' notes

روانی: چند نسخوں میں "روائی" ہے۔ اکثر جگہ "روانی" کر دیا گیا ہے جو غلط ہے۔ — اعجاز عبید مزید: بعض نسخوں میں "روائی" کی جگہ "روانی" چھپا ہے۔ غالبؔ نے "رسائی" کے مقابلے میں "روائی" لکھا تھا۔ دیکھیے طباطبائی۔ — حامد علی خاں مزید: ہم نے متن میں اکثر مستند نسخوں کی تقلید میں "روانی" کو ترجیح دی ہے۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 58 of 58 in “⁨مدحِ شاہ⁩” in the section Qasidas, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۵۸ / ۵۸