در مدحِ شاہ
کیوں کر نہ کروں مدح کو میں ختم دُعا پرقاصر ہے ستائش میں تِری، میری عبارت
Editors' notes
ستائش: نسخۂ نظامی میں "ستائش" کی جگہ "شکایت" چھپا ہے۔ نسخۂ شِو نرائن میں "ستائش" درج ہے۔ ستائش ہی، بظاہر، صحیح ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 9 of 11 in “در مدحِ شاہ” in the section Qasidas, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۹ / ۱۱