دیوانِ غالبقطعات

گئے وہ دن کہ نا دانستہ غیروں کی وفاداری

۱

گئے وہ دن کہ نا دانستہ غیروں کی وفاداریکیا کرتے تھے تم تقریر، ہم خاموش رہتے تھے

۲

بس اب بگڑے پہ کیا شرمندگی، جانے دو، مل جاؤقَسم لو ہم سے گر یہ بھی کہیں "کیوں ہم نہ کہتے تھے"

۲۷۰ / ۳۰۷