دیوانِ غالبقطعات

بیسنی روٹی

۱

نہ پُوچھ اِس کی حقیقت، حُضُورِ والا نےمجھے جو بھیجی ہے بیسن کی رَوغَنی روٹی

۲

نہ کھاتے گیہوں، نکلتے نہ خُلد سے باہرجو کھاتے حضرتِ آدم یہ بیسَنی روٹی

۲۷۳ / ۳۰۷