چہار شنبہ آخرِ ماہِ صفر
غالبؔ یہ کیا بیاں ہے، بجُز مدحِ پادشاہبھاتی نہیں ہے اب مجھے کوئی نوشتِ خواند
Editors' notes
پادشاہ: نسخۂ مہرؔ میں "بادشاہ"۔ — جویریہ مسعودنوشت خواند: نسخۂ حمیدیہ اور نسخۂ مہر میں "نوشت و خواند" چھپا ہے۔ باقی اکثر نسخوں میں (بشمول نسخۂ نظامی، عرشی) "نوشت خواند" چھپا ہے جو اہلِ زبان بولتے ہیں۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 3 of 5 in “چہار شنبہ آخرِ ماہِ صفر” in the section Qitas, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳ / ۵