دیوانِ غالب · قطعاتبلا عنوان۱سیہ گلیم ہوں لازم ہے میرا نام نہ لےجہاں میں جو کوئی فتح و ظفر کا طالب ہے۲ہوا نہ غلبہ میسر کبھی کسی پہ مجھےکہ جو شریک ہو میرا، شریکِ غالبؔ ہے۲۸۱ / ۳۰۷