دیوانِ غالبقطعات

گو ایک بادشاہ کے سب خانہ زاد ہیں

۱

گو ایک بادشاہ کے سب خانہ زاد ہیںدربار دار لوگ بہم آشنا نہیں

۲

کانوں پہ ہاتھ دھرتے ہیں کرتے ہوئے سلاماس سے مُراد یہ ہے کہ ہم آشنا نہیں

۲۸۳ / ۳۰۷