دیوانِ غالبقطعات

اے جہاں آفریں خدائے کریم

۱

اے جہاں آفریں خدائے کریمضائعِ ہفت چرخ، ہفت اقلیم

۲

نام میکلوڈ جن کا ہے مشہوریہ ہمیشہ بہ صد نشاط و سرور

۳

عمر و دولت سے شادمان رہیںاور غالبؔ پہ مہربان رہیں

۲۸۵ / ۳۰۷