دیوانِ غالبرباعیات
ہے خَلقِ حسد قماش لڑنے کے لیے
۱
ہے خَلقِ حسد قماش لڑنے کے لیےوحشت کدۂ تلاش لڑنے کے لیےیعنی ہر بار صُورتِ کاغذِ بادملتے ہیں یہ بدمعاش لڑنے کے لیے
۲۹۷ / ۳۰۷