Ahl-e-Qalam
  1. Library
  2. Mirza Ghalib
  3. Diwan-e-Ghalib

دیوانِ غالب · رباعیات

بھیجی ہے جو مجھ کو شاہِ جَمِ جاہ نے دال

۱

بھیجی ہے جو مجھ کو شاہِ جَمِ جاہ نے دالہے لُطف و عنایاتِ شہنشاہِ پہ دالیہ شاہ پسند دال بے بحث و جِدالہے دولت و دین و دانش و داد کی دال

Nextحق شہ کی بقا سے خلق کو شاد کرےPrevious ہے خَلقِ حسد قماش لڑنے کے لیے

۲۹۸ / ۳۰۷

  • Library
  • Hadith checker
  • FAQ
  • hello@ahleqalam.tech
© 2026 Ahl-e-Qalam · ahleqalam.techUrdu type: Mehr Nastaliq Web by Mehr Type and CSaLT, ITU Lahore, CC BY-SA 4.0