خوش ہو اے بخت

خوش ہو اے بخت کہ ہے آج تِرے سر سہراباندھ شہزادہ جواں بخت کے سر پر سہرا

Editors' notes

سہرا: غالبؔ نے یہ سہرا اپنے دیوان میں شامل نہیں کیا تھا۔ — حامد علی خاں مزید: مرزا جواں بخت کی شادی کی تاریخیں یکم و دوم ماہِ اپریل ۱۸۵۲ء بتائی جاتی ہیں۔ — نسخۂ رضاشہزادہ: نسخۂ مہرؔ میں "شہزادے"۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 1 of 12 in “⁨خوش ہو اے بخت⁩” in the section Sehras, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱ / ۱۲