خوش ہو اے بخت
ہم سُخن فہم ہیں، غالبؔ کے طرف دار نہیںدیکھیں، اس سہرے سے کہہ دے کوئی بڑھ کر سہرا!
Editors' notes
مصرع: نسخۂ مہرؔ میں یہ مصرعہ اس طرح درج ہے: ؏ دیکھیں، کہہ دے کوئی اس سہرے سے بڑھ کر سہرا! — جویریہ مسعود مزید: محمد حسین آزاد کی آبِ حیات میں "بڑھ کر" کی جگہ "بہتر" چھپا ہے، مگر مروّجہ نسخوں میں اختلاف ہے۔ معلوم نہیں کہ غالبؔ نے کیا کہا تھا۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 12 of 12 in “خوش ہو اے بخت” in the section Sehras, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱۲ / ۱۲