بیانِ مصنّف
صادق ہوں اپنے قول میں غالبؔ، خدا گواہکہتا ہوں سچ کہ جُھوٹ کی عادت نہیں مجھے
Editors' notes
قول میں: آزادؔ کی آبِ حیات میں "صادق ہوں اپنے قول کا" چھپا ہے۔ نسخۂ نظامی: "قول میں"۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 12 of 12 in “بیانِ مصنّف” in the section Sehras, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱۲ / ۱۲