نوائے سروشغزلیات
نالے دل کھول کے دو چار کروں یا نہ کروں
۱
نالے دل کھول کے دو چار کروں یا نہ کروںیہ بھی اے چرخِ ستم گار! کروں یا نہ کروں
۲
مجھ کو یہ وہم کہ انکار نہ ہو جائے کہیںان کو یہ فکر کہ اقرار کروں یا نہ کروں
۳
لطف جب ہو کہ کروں غیر کو بھی میں بدنامکہیے کیا حکم ہے سرکار! کروں یا نہ کروں
۶ / ۲۰