کلامِ انشاردیف الف

اس بندہ کی چاہ دیکھئے گا

۱

اس بندہ کی چاہ دیکھئے گااور اس کا نباہ دیکھئے گا

۲

میں کیسے نباہتا ہوں تم سےانشا اللہ دیکھئے گا

۳

فوجیں اشکوں کی تل رہی ہیںیہ حشمت و جاہ دیکھئے گا

۴

عاشق مجھے جان کرتے ہیں قتلتقصیر و گناہ دیکھئے گا

۵

انشاؔ سے آپ اب خفا ہیںیوں بھر کے نگاہ دیکھئے گا

۳ / ۸۰