سکندر رفت و شمشیر و علم رفت
سکندر رفت و شمشیر و علم رفتخراج شہر و گنج کان و یم رفتامم را از شہان پایندہ تر داننمی بینی کہ ایران ماند و جم رفت
English translation
Iskander and his flag and sword are gone; gone are his tribute and his mines and seas.
Longer than kings’ are peoples’ histories: Jamshid is gone, but Persia still lives on.
Translated by M. Hadi Husain
Urdu translation
سکندر گیا اور اس کی شمشیر اور علم اس کے ساتھ ہی گئے، شہروں سے وصول کیا ہوا خراج ، کان سے نکالا ہوا خزانہ اور سمندر سے حاصل کئے ہوئے موتی سب گئے۔قوموں کو پادشاہوں سے زیادہ پائیندہ سمجھ، کیا تو دیکھتا نہیں کہ ایران باقی ہے جب کہ جمشید ختم ہو چکا ہے۔
About this couplet
This is couplet 1 of 1 in “سکندر رفت و شمشیر و علم رفت” in the section The Tulip of Sinai, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Payam-e-Mashriq (پیامِ مشرق), published in 1923.
Read it in the poem۱ / ۱