مسلمانان مرا حرفی است در دل
مسلمانان مرا حرفی است در دلکہ روشن تر ز جان جبرئیل استنہانش دارم از آزر نہادانکہ این سری ز اسرار خلیل است
English translation
Muslims! I have a word within my heart more radiant than the soul of Gabriel:
I keep it hidden from the Sons of Fire; it is a secret Abraham knew well.
Translated by A.J. Arberry
Urdu translation
مسلمانو! (سنو) میرے دل میں ایک حرف ہے؛ جو روح جبریل (علیہ) سے زیادہ روشن ہے۔میں نے اسے ان لوگوں سے پوشیدہ رکھا ہے جن کی سرشت میں آذری (یعنی بت پرستی) ہے؛ کیونکہ یہ ابراہیم (علیہ) کے اسرار میں سے ایک سرّ ہے (لفظ اللہ کی طرف اشارہ ہے)۔
About this couplet
This is couplet 1 of 1 in “مسلمانان مرا حرفی است در دل” in the section The Tulip of Sinai, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Payam-e-Mashriq (پیامِ مشرق), published in 1923.
Read it in the poem۱ / ۱