تو گوئی طایر ما زیر دام است

تو گوئی طایر ما زیر دام استپریدن بر پر و بالش حرام استز تن بر جستہ تر شد معنی جانفسان خنجر ما از نیام است

English translation

Thou sayest, ‘Lo, our bird is in the snare, no more shall he stretch wings and fly in air’;
Yet grows the soul more salient through the flesh our dagger’s whetted by its scabbard there.

Translated by M. Hadi Husain

Urdu translation

تو کہتا ہے کہ ہمارا پرندہ (روح) جال کے نیچے ہے؛ اس کے پر و بال کے لیے پرواز نا ممکن ہے۔روح کی معنویّت تن کی وجہ سے بلند تر ہو گئی ہے ؛ ہمارا نیام (بدن ) ہمارے خنجر (روح) کے لیے سان کا کام کرتا ہے، (عمل بدن کرتا ہے اور ارتقا روح کو حاصل ہوتا ہے )۔

About this couplet

This is couplet 1 of 1 in “⁨تو گوئی طایر ما زیر دام است⁩” in the section The Tulip of Sinai, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Payam-e-Mashriq (⁨پیامِ مشرق⁩), published in 1923.

Read it in the poem

۱ / ۱