ضربِ کلیمادبیات فنون لطیفہ

پیرس کی مسجد

Paris Mosque

۱

مری نگاہ کمال ہنر کو کیا دیکھےکہ حق سے یہ حرم مغربی ہے بیگانہ

No height of art and craft I see, of truth this western mosque is free.

۲

حرم نہیں ہے، فرنگی کرشمہ بازوں نےتن حرم میں چھپا دی ہے روح بت خانہ

It is no worship house divine, the Franks have idols hid in shrine.

۳

یہ بت کدہ انھی غارت گروں کی ہے تعمیردمشق ہاتھ سے جن کے ہوا ہے ویرانہ

The brigands same have built this fane by whom Syrians were ruined and slain.

۱۱۲ / ۲۰۵