باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سنیے گا

سعی و تلاش بہت سی رہے گی اس انداز کے کہنے کیصحبت میں علما فضلا کی جا کر پڑھیے گنیے گا

About this couplet

This is couplet 2 of 4 in “⁨باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سنیے گا⁩” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mir Muhammad Taqi Mir's Urdu book Kalam-e-Mir (⁨کلامِ میر⁩).

Read it in the poem

۲ / ۴