ہم سے کچھ آگے زمانے میں ہوا کیا کیا کچھ

ایک محروم چلے میرؔ ہمیں عالم سےورنہ عالم کو زمانے نے دیا کیا کیا کچھ

About this couplet

This is couplet 14 of 14 in “⁨ہم سے کچھ آگے زمانے میں ہوا کیا کیا کچھ⁩” in the section Ghazals — Radeef He, from Mir Muhammad Taqi Mir's Urdu book Kalam-e-Mir (⁨کلامِ میر⁩).

Read it in the poem

۱۴ / ۱۴