کلامِ میرردیف ن

نہ اک یعقوب رویا اس الم میں

۱

نہ اک یعقوب رویا اس الم میںکنواں اندھا ہوا یوسف کے غم میں

۲

کہوں کب تک دم آنکھوں میں ہے میرینظر آوے ہی گا اب کوئی دم میں

۳

دیا عاشق نے جی تو عیب کیا ہےیہی میرؔ اک ہنر ہوتا ہے ہم میں

۲۰۰ / ۵۸۲