اے سبط مصطفےٰ کے تجھ کو سلام پہنچے
برسا کی تیغ لیکن تونے سپر نہ رکھیدریا بہا کیا پر تونے نظر نہ رکھیکیا کہیے جب توجہ ٹک جان پر نہ رکھیکشتہ ہیں اس وفا کے تجھ کو سلام پہنچے
About this couplet
This is couplet 5 of 9 in “اے سبط مصطفےٰ کے تجھ کو سلام پہنچے” in the section Masnavis, marsiyas and other forms, from Mir Muhammad Taqi Mir's Urdu book Kalam-e-Mir (کلامِ میر).
Read it in the poem۵ / ۹