اے سبط مصطفےٰ کے تجھ کو سلام پہنچے
مجلس میں گر پڑا تھا گرم آش کا پیالہچھینٹیں پڑیں جو تجھ پر سہما وہ لانے والاغصے کو کھا گیا تو منھ سے نہ کچھ نکالااے صاحب اس حیا کے تجھ کو سلام پہنچے
About this couplet
This is couplet 7 of 9 in “اے سبط مصطفےٰ کے تجھ کو سلام پہنچے” in the section Masnavis, marsiyas and other forms, from Mir Muhammad Taqi Mir's Urdu book Kalam-e-Mir (کلامِ میر).
Read it in the poem۷ / ۹