کلامِ میررباعیات
کوہ و صحرا بھی کر نہ جائے باش
۱
کوہ و صحرا بھی کر نہ جائے باشآج تک کوئی بھی رہا ہے یاںہے خبر شرط میرؔ سنتا ہےتجھ سے آگے یہ کچھ ہوا ہے یاں
۴۳۳ / ۵۸۲