کلامِ میررباعیات
بتاں کے عشق نے بے اختیار کر ڈالا
۱
بتاں کے عشق نے بے اختیار کر ڈالاوہ دل کہ جس کا خدائی میں اختیار رہاوہ دل کہ شام و سحر جیسے پکا پھوڑا تھاوہ دل کہ جس سے ہمیشہ جگر فگار رہا
۳۵۸ / ۵۸۲