کلامِ میررباعیات
نہ سمجھا گیا ابر کیا دیکھ کر
۱
نہ سمجھا گیا ابر کیا دیکھ کرہوا تھا مری چشم تر کی طرفٹپکتا ہے پلکوں سے خوں متصلنہیں دیکھتے ہم جگر کی طرف
۴۲۱ / ۵۸۲