غفلت میں ہوئی اوقات بسر اے عمر گریزاں کچھ نہ کیا
مے پینے کا دل میں جوش نہ تھا ظاہر کی طلب تھی ہوش میں آساقی نے ملایا زہر اگر اے منکر احساں کچھ نہ کیا
About this couplet
This is couplet 4 of 11 in “غفلت میں ہوئی اوقات بسر اے عمر گریزاں کچھ نہ کیا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Shad Azimabadi's Urdu book Kalam-e-Shad (کلامِ شاد).
Read it in the poem۴ / ۱۱