غفلت میں ہوئی اوقات بسر اے عمر گریزاں کچھ نہ کیا
سنتا ہوں عدو کو خاک کیا مٹی میں ملایا گھر اس کاپھونکا نہ جلا کر مجھ کو اگر تو اے شب ہجراں کچھ نہ کیا
About this couplet
This is couplet 8 of 11 in “غفلت میں ہوئی اوقات بسر اے عمر گریزاں کچھ نہ کیا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Shad Azimabadi's Urdu book Kalam-e-Shad (کلامِ شاد).
Read it in the poem۸ / ۱۱