کلامِ شادرباعیات
جس دل میں غبار ہو وہ دل صاف کہاں
۱
جس دل میں غبار ہو وہ دل صاف کہاںپھر خلق کہاں وقار الطاف کہاںجس قوم میں آ گیا تعصب کا قدماس قوم میں اے شادؔ پھر انصاف کہاں
۵۶ / ۷۹