کلامِ شادرباعیات
دل مورد ایذا و بلا ہوتا ہے
۱
دل مورد ایزا و بلا ہوتا ہےپاداش عمل میں سب بجا ہوتا ہےجو قرض کہ خوش ہو کے لیا تھا میں نےوہ سود سمیت اب ادا ہوتا ہے
۵۷ / ۷۹