کلامِ شادرباعیات
مضموں میرے دل میں بے طلب آتے ہیں
۱
مضموں میرے دل میں بے طلب آتے ہیںقدسی طبق نور میں دبے جاتے ہیںکچھ اور نہیں علم مجھے اس کے سواکہتا ہوں وہی جو مجھ سے کہلواتے ہیں
۶۳ / ۷۹